PIC & Hameed Nizami Press Institute organized awareness seminar on RTI

October 27, 2018

نجاب انفارمیشن کمیشن نے حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے اشتراک سے 27/10/2018 کو ایک آگاہی سمینار کا انعقاد کیا۔ سمینار کا عنوان " حقِ معلومات برائے ذمہ دار حکمرانی" تھا۔ سر گرمی میں عدلیہ، میڈیا ، سابق سرکاری افسران، اور پی آئی اوز نے شرکت کی۔
سنیر ادیب و صحافی انصار عبدالعلی نے میزبانی کے فرایض سرانجام دیے۔

پوسٹ تک رسائی کے لیے فیس بک پیج لائک کریں۔